پاکستان پارلیمنٹ میں شارٹ سرکٹ کا خدشہ، چوہوں نے تاریں کُتر دیں کیا پارلیمنٹ کو نقصان پہنچنے کی صورت میں اس عمارت کا کوئی متبادل موجود ہے جہاں حکومتی سرگرمیاں جاری رہ سکیں؟