دنیا کراچی: بحری مشق امن-25 میں سعودی عرب سمیت 60 ممالک شریک پاکستان بحریہ کی میزبانی میں امن 2025 کی بین الاقوامی بحری مشقیں 11 فروری تک جاری رہیں گے۔