پاکستان جوہری ہتھیار پہلے استعمال نہ کرنے کے امکانات، خطرات جنرل (ریٹائرڈ) طلعت مسعود کے خیال میں ’نو فرسٹ یوز‘ کے نظریے کو اپنانے کے باوجود بھارت کی ایسی دھمکیاں اس نظریے کی غیر افادیت کا ثبوت ہیں۔