خواتین ہنسی مذاق کرتی شہزادی کیٹ ابھی مشکلات سے نہیں نکلیں پرنسس آف ویلز شہزادی کیٹ شاہ چارلس کی سالگرہ منانے کے لیے ’ٹروپنگ دی کلر‘ تقریب میں شرکت کے لیے ہفتے کو چھ ماہ میں پہلی بار عوامی طور پر سامنے آئیں۔