ایشیا کورین طیارہ حادثہ: ’بلیک باکس نے آخری چار منٹ ریکارڈ نہیں کیے‘ حادثے کی تحقیقات کرنے والے وزارت ٹرانسپورٹ کے ایک سابق افسر کے مطابق یہ حیران کن بات ہے کہ فلائٹ ریکارڈرز سے آخری قیمتی منٹوں کا ڈیٹا غائب ہے۔