دنیا بنکاک ہوٹل میں زہر سے مرنے والے چھ افراد میں ایک ملزم تھا: پولیس بنکاک پولیس کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل تھٹی سنگساوانگ نے بتایا ہے کہ مرنے والوں میں دو امریکی اور چار ویتنامی شہری ہیں۔