خواتین انڈیا: غیر شادی شدہ خواتین کو بھی 24 ہفتوں میں اسقاط حمل کا حق انڈیا میں سپریم کورٹ نے ایک فیصلے میں تمام خواتین کے لیے حمل کے 24 ہفتوں تک اسقاط حمل بنیادی حق قرار دے دیا ہے، چاہے خاتون شادی شدہ ہوں یا نہیں، جس پر سماجی کارکن خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔