ایشیا چین: تین دن تک کنویں میں پھنسے شخص کو لوگ بھوت سمجھے کنویں سے نکالے جانے والے 22 سالہ نوجوان کی بائیں کلائی پر فریکچر اور زخموں کے نشانات تھے۔
ایشیا کیا جاپانی ایوانِ وزیر اعظم بھوتوں کی وجہ سے خالی پڑا ہے؟ جاپانی وزیر اعظم کی سرکاری رہائش گاہ کی دیکھ بھال پر ہر سال 16 کروڑ ین سے زیادہ خرچ ہوتا ہے مگر کئی سالوں سے یہاں کوئی وزیراعظم نہیں ٹھہرے۔