پاکستان سندھ کی ہندو بھیل برادری مکانات کی مسماری پر سراپا احتجاج مظاہرین نے الزام لگایا ہے کہ پیپلز پارٹی کو ووٹ نہ دینے پر ان کے گھر مسمار کرکے مقدمات قائم کیے گئے، تاہم صوبائی حکمران جماعت نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔