ملٹی میڈیا پاکستان کی ’سب سے زیادہ دودھ دینے والی بھینس‘ ’ہمیں بہت زیادہ اس کا ریٹ لگ چکا ہے، راولپنڈی کے ایک کرنل نے میرے بڑے بھائی کو فون کیا کہ انہیں یہ بھینس چاہیے، جب 2020 میں اس نے مقابلہ جیتا تھا۔ بڑے بھائی نے ان سے کہا تھا کہ کوئی اپنی بیٹیاں بھی فروخت کرتا ہے۔‘