تحقیق جانوروں کی قدرتی آفات کی پیش گوئی سے متعلق صلاحیت پر تحقیق شروع ایک ٹیم نے سسلی میں ایٹنا پہاڑ کی ڈھلوانوں پر ایک تحقیق شروع کی ہے کہ آیا کتے، بکریاں اور دیگر جانور قدرتی آفات کی پیش گوئی کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں یا نہیں؟