پاکستان کراچی: ضبط ہونے والی بینٹلے کی قانونی قیمت ’پونے 31 کروڑ روپے‘ پاکستان کسٹم کے ایک افسر نے بتایا کہ کراچی کے پوش علاقے سے ضبط کی گئی بنٹلے جنوب مشرقی یورپ کے ایک ملک کے سابق قونصل جنرل نے سمگلرز سے مل کر منگوائی تھی۔