خواتین کشتی ایمبولینس: کراچی کے جزیروں پر موسمیاتی تبدیلی کے محاذ پر ڈٹی مڈوائف گذشتہ برس نیہا منکانی نامی مڈوائف کی مفت کشتی ایمبولینس شروع ہونے سے پہلے تک کراچی کے جزیروں پر حاملہ خواتین حالات کے رحم و کرم پر تھیں۔