کرکٹ ’جینیئس‘ جسپریت بمراہ آئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر قرار جسپریت بمراہ کے ساتھ ساتھ اس ایوارڈ کے دعویداروں میں آسٹریلیا کا ٹریوس ہیڈ، انگلینڈ کے جو روٹ اور ہیری بروک شامل تھے۔