بلاگ سانحہ جلیانوالہ باغ کے بارے میں وہ سات حقائق جن سے آگاہی ضروری جنرل ڈائر کا انتقال 23 جولائی 1927 کو ہوا جبکہ دوسرے ڈائر سر مائیکل فرانسس اوڈائر جو پنجاب کے گورنر تھے انہیں 75 سال کی عمر میں 13 مارچ 1940 کو لندن میں ایک سکھ اودھم سنگھ نے قتل کر دیا۔