پاکستان خیبر: عدالتی حکم پر 15 سال بعد لاپتہ شہری کا مقدمہ درج لاپتہ محمد ہارون کے والد کی مدعیت میں جمرود پولیس سٹیشن میں درج مقدمے میں سابق کمانڈنٹ محسود سکاؤٹس اور دیگر کو نامزد کیا گیا ہے۔