سٹائل کیا ترقی کا راز روزانہ ایک ہی ٹی شرٹ پہننا ہے؟ ذرا سٹیو جابز کے بارے میں سوچیے، جو 2011 میں اپنی موت تک سیاہ گول گلے کی شرٹ، نیلی جینز اور نیو بیلنس کے ٹرینرز کی جوڑی پہنتے رہے۔