پاکستان خاران میں بارش سے تباہی: ’ایسا لگا جیسے آج ہمارا آخری دن ہے‘ سرکاری حکام کے مطابق بلوچستان کے شہر خاران میں 25 جولائی کو صرف ایک گھنٹے کی شدید بارش اور ندی کے پانی نے ایک ہزار سے زیادہ مکانات کو نقصان پہنچایا۔