بلاگ چوکیل بانڈہ: فطرت کے دلفریب رنگوں کی جادونگری سوات میں واقع سیاحوں کی بھیڑبھاڑ سے دور ایک سبزہ زار جہاں جہاں فطرت نے حسن کے تمام دلفریب رنگ اپنے دامن میں سمو رکھے ہیں۔