پاکستان ڈیلی میل کا ’معافی نامہ‘ یا عدالت سے باہر تصفیہ؟ برطانوی اخبار ڈیلی میل نے گذشتہ رات وزیراعظم شہباز شریف کے بارے میں ایک خبر پر معافی مانگی جس پر مسلم لیگ ن کے متعدد رہنماؤں کے بیان سامنے آئے، لیکن پاکستان تحریک انصاف اسے ’مک مکا‘ قرار دے رہی ہے۔