ٹیکنالوجی چینی راکٹ حادثاتی طور پر لانچ ہونے کے فوراً بعد تباہ ہو گیا کئی میٹر تک فضا میں بلند ہونے کے بعد تقریباً 50 سیکنڈ میں راکٹ واپس زمین پر آیا اور ایک غیر آباد پہاڑی علاقے میں گر کر پھٹ گیا۔
ٹیکنالوجی چاند سے سورج تک: انڈیا کا اگلا خلائی مشن روانہ آدتیہ ایل ون نامی خلائی جہاز سورج کی بیرونی تہوں کا مشاہدہ کرنے کے لیے سائنسی آلات لے کر گیا ہے۔