پاکستان ’خلع، تصاویر وائرل، ایف آئی اے کے سوال ہراسمنٹ سے کم نہیں‘ خلع کے بعد شہناز کا موبائل چونکہ ان کے شوہر کے پاس تھا تو انہوں نے منگنی کے بعد وٹس ایپ پہ ان سے منگوائی گئی قابل اعتراض تصاویر شہناز کے بھائی کو بھیجیں اور انہیں بلیک میل کرنا شروع کردیا۔