فلم جب رجنی کانت فرش پر اور امیتابھ اے سی میں آرام کرتے تھے مستقبل قریب میں ریلیز ہونے والی اپنی فلم ’ویتیان‘ (شکاری) کے سلسلے میں ہونے والی تقریب میں میگا سٹار امیتابھ بچن نے اپنے دیرینہ اداکار دوست رجنی کانت کی تعریف کرتے ہوئے انہیں ’ستاروں کا ستارہ‘ قرار دیا۔