معیشت پاکستانی ہوٹل کرائے پر: ٹرمپ کے ساتھی کی نیویارک حکام پر تنقید پاکستان کے اس وقت کے وزیر ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے کہا تھا کہ نیویارک شہر کی انتظامیہ پی آئی اے کے ہوٹل کے 1025 کمروں میں سے ہر ایک کا کرایہ 210 ڈالر ادا کرے گی۔