پاکستان اربوں کے کھنڈر: اسلام آباد میں وسیع تعمیراتی منصوبہ ویران شہر بن گیا پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں اسلام آباد کے علاقے میں کم آمدنی والے افراد کے لیے رہائش گاہ کا منصوبہ شروع ہوا جو اب فنڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے تعطل کا شکار ہے۔