پاکستان کراچی فرقہ وارانہ قتل میں ملوث زینبیون بریگیڈ کے دو رکن گرفتار سندھ سی ٹی ڈی کے مطابق ’قتل کے واقعات بظاہر ڈکیتی کے دوران مزاحمت کے لگ رہے تھے۔ جانچ کی تو معلوم ہوا کہ کراچی میں ایک مذہبی جماعت کے کارکنان کو ان کے فرقے کی بنیاد پر ٹارگٹ کیا گیا۔‘