دنیا زندگی گزارنے کے لیے دنیا کے بہترین شہر ’مرکر کوالٹی آف لیونگ‘ کے نئے سروے میں یورپی شہروں کا غلبہ رہا، جہاں 20 بہترین شہروں میں سے 13 یورپ کے شہر ہیں۔