پاکستان کو تفریق نہیں اتحاد چاہیے تاکہ کسی بچے کو خوف کے عالم میں سکول نہ جانا پڑے۔
سانحہ پشاور
حسن طاہر نے اُس دن کی داستان سناتے ہوئے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ انہیں آڈیٹوریم میں جانے کے لیے کہا گیا کہ وہاں ابتدائی طبی امداد کی ٹریننگ ہو رہی ہے اور وہ سارے وہاں چلے گئے۔