\

سرائے

تصویر کہانی

یاک سرائے کے تعاقب میں

کبھی کبھی ایسا لگتا ہے جیسے یہ پہاڑ، بہتا پانی اور درخت آپ سے کوئی بات کرنا چاہتے ہیں، کوئی ان کھلا راز آپ کے حوالے کرنا چاہتے ہیں، لیکن یہ کم بخت ٹیکنالوجی ان سے بات کہاں کرنے دیتی ہے؟ بس منظر دیکھا نہیں اور موبائل اور کیمرہ جیب سے باہر!