پاکستان 'سرجیکل سٹرائیک کی کوشش پر بھارت کو منہ توڑ جواب دیں گے' ابوظہبی میں نیوز کانفرنس کے دوران وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا: 'ہم نے اہم دارالحکومتوں کو اس خدشے سے باخبر کر دیا ہے۔ اگر بھارت نے کوئی ایسی غیر ذمہ دارانہ حرکت کی تو افغان امن عمل سمیت خطے کے امن و استحکام کو شدید خطرات لاحق ہوں گے۔'