پاکستان سندھی چینل پر بحریہ ٹاؤن کا اشتہار، دو صحافی احتجاجاً مستعفی کے ٹی این نیوز پر دکھائے گئے اشتہار میں بحریہ ٹاؤن کراچی سے متصل گاؤں کے رہائشی مرد و خواتین کو سندھی زبان میں یہ کہتے ہوئے سنا گیا کہ بحریہ ٹاؤن سے مقامی لوگوں کو کوئی نقصان نہیں ہوا بلکہ انہیں روزگار کے مواقعے ملے ہیں۔