پاکستان 39 فیصد شکایت کنندہ سٹیزن پورٹل سے مطمئن وزیراعظم کے پرفارمنس ڈیلیوری یونٹ کے سربراہ عادل سعید صافی کے مطابق پورے ملک میں سے سب سے زیادہ شکایات وفاقی حکومت کے حوالے سے سامنے آئیں اور صوبائی حکومتوں میں سب سے کم شکایات بلوچستان حکومت کے حوالے سے تھیں۔