فلم یو اے ای کے سنیماؤں میں سپائیڈر مین کی نئی فلم پابندی کا شکار ’سپائیڈر مین: اکراس دا سپائیڈر ورس‘ کو 22 جون کو متحدہ عرب امارات میں نمائش کے لیے پیش کیا جانا تھا لیکن اب اسے ملک کے تمام بڑے سینما آپریٹرز کی ویب سائٹس پر موجود فلموں کی فہرستوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔