یورپ برطانوی پولیس نے 30 سال قبل چوری ہونے والی فیراری برآمد کر لی سرخ فیراری ایف 512 ایم ان دو اطالوی سپورٹس کاروں میں سے ایک تھی جنہیں اپریل 1995 میں اس وقت چھینا گیا تھا، جب ان کے ڈرائیور فارمولا ون کی ریس (سان مارینو گرینڈ پریکس) کے موقعے پر اٹلی کے شہر ایمولا میں موجود تھے۔