بلاگ اٹلی کے معاشرے میں عام لوگ کیسے زندگی گزارتے تھے؟ اٹلی کا المیہ یہ ہے کہ اس نے ماضی میں رومی سلطنت کی بنیاد رکھی اور پھر عہدِ وسطیٰ میں نشاۃ الثانیہ کی ابتدا بھی یہاں سے ہوئی، لیکن اس کا معاشرہ تنزل کا شکار ہوتا رہا اور یہ یورپ کا پسماندہ ملک بن گیا۔