پاکستان مردان: شوہر ڈی پی او، بیوی اسسٹنٹ کمشنر بنوں سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر زاہد اللہ کا تبادلہ بطور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مردان ہوا ہے، جہاں ان کی اہلیہ گل بانو پہلے سے ہی بحیثیت اسسٹنٹ کمشنر ذمہ داریاں نبھا رہی ہیں۔