کیس میں جنرل (ر) فیض حمید نے اپنا جواب عدالت میں جمع کرایا جس میں انہوں نے شوکت عزیز صدیقی کے تمام الزامات کو ’بے بنیاد اور من گھڑت‘ قرار دیا۔
شوکت صدیقی
شوکت عزیز صدیقی کی عہدے سے ہٹائے جانے کے خلاف اپیل کی سماعت کے دوران جسٹس اعجاز الاحسن نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ جوڈیشل کونسل کے مطابق شوکت صدیقی نے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی ہے۔