صحت مسجد نبوی میں ہنگامی طبی امداد کے لیے سکوٹر سروس متعارف سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سکوٹرز میڈیکل ٹیم کو مصروف مقامات میں آسانی سے نقل و حرکت، ہنگامی کیسز تک فوری رسائی اور ضرورت پڑنے پر مریضوں کو قریبی ہسپتالوں اور طبی مراکز تک پہنچانے میں مدد دیں گے۔