معیشت امریکہ کے حوثیوں پر حملوں سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ گذشتہ تین ہفتوں سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری رہا جو عالمی اقتصادی سست روی اور امریکہ سمیت مختلف ممالک کے درمیان تجارتی کشیدگی کے باعث پیدا ہوا تھا۔