دہلی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی شاندار جیت کے بعد شمالی انڈیا تقریباً کیسری رنگ کی گرفت میں آ گیا ہے جبکہ پنجاب میں اروند کیجروال کی عام آدمی پارٹی کی حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی ہے۔
عام آدمی پارٹی
ششی تھرور نے کہا ہے کہ امید ہے حکومت اتنی احمق نہیں ہو گی کہ ’انڈیا‘ کو مکمل طور پر ختم کر دے کیوں کہ اس نام کی برینڈ ویلیو صدیوں سے قائم ہے۔