موسیقی ’عرب دنیا کی آواز‘ ام کلثوم موت کے 50 سال بعد بھی ہر دلعزیز مصری گلوکارہ ام کلثوم، جو ایک پسماندہ پس منظر سے اٹھ کر عرب دنیا کی سب سے طاقتور آواز بن گئیں۔