ملٹی میڈیا افغانستان: غزنی کے انگور جن سے دو اقسام کی کشمش بنتی ہے افغانستان کے صوبہ غزنی میں کُل آٹھ اقسام کے انگور ہوتے ہیں جن میں سے دو ’گردک اور سُندرخانی‘ زیادہ مشہور ہیں۔ دونوں اقسام سے دو طرح کی کشمش بناتے ہیں۔