مفرور انڈین جیولر میہل چوکسی کو بیلجیئم میں مبینہ طور پر حراست میں لے لیا گیا۔ وہ مبینہ طور پر پنجاب نیشنل بینک میں ایک ارب 80 کروڑ ڈالر کے فراڈ کے مقدمے میں ملوث ہیں۔
فراڈ
اپنی کھانا پکانے کی ویڈیوز سے مشہور ہونے والے شیف نے ایک کروڑ ڈالر ہرجانے کا مطالبہ کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے والد نے لگژری گاڑیوں اور جائیدادوں کے لیے فنڈز کا غلط استعمال کیا۔