معیشت پاکستان کی آئی ایم ایف سے مزید ایک ارب ڈالر فنڈ کی درخواست بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے پہلے ہی پاکستان کے لیے سات ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پر اتفاق کیا تھا لیکن آئی ایم ایف کی جانب سے آر ایس ٹی کے ذریعے مزید فنڈنگ دستیاب ہو سکتی ہے۔