24 سالہ فرانسیسی سٹرائیکر کا موجودہ معاہدہ اگلے سیزن کے اختتام پر ختم ہو رہا ہے، جس میں مزید ایک سال توسیع کی گنجائش موجود ہے۔
فٹ بال کلب
لیونل میسی نے ویلاڈولڈ کے خلاف بارسلونا کے لیے 644 واں گول کرکے برازیلین لیجنڈ پیلے کا ریکارڈ توڑا۔ ان کے گول کرنے کی شرح 1.16 رہی ہے۔