زاویہ عاقل ندیم قومی سلامتی پالیسی کا دھمال قومی سلامتی پالیسی میں بھارت میں ہندو انتہا پسندی پر بجا طور پر توجہ دلائی گئی ہے مگر اس سلسلے میں عالمی رائے عامہ کو بیدار کرنے کے لیے کسی قسم کا کوئی خاکہ پیش نہیں کیا گیا۔