ایشیا قومی ترانے پر کابل میں سفیر احتجاج ریکارڈ کرائیں گے: پاکستان سیکریٹری وزارت خارجہ نے انکشاف کیا کہ کابل میں پاکستانی سفیر کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ اس معاملے پر احتجاج ریکارڈ کریں۔