بلاگ ریگولیٹری ڈیوٹی کے خاتمے سے کیا ملک میں مہنگائی کم ہو گی؟ حکومت کی جانب سے تقریبا 350 اشیا پر لگائی گئی ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کر دی گئی ہے، کیا اس سے مہنگائی پر اثر پڑے گا؟