لیمبرگینی کے چیف ایگزیکٹیو افسر سٹیفن ونکل مین نے کہا کہ لیمبورگینی کو الیکٹرک گاڑیاں بنانے کی جلدی نہیں۔ کمپنی یورپی یونین میں قواعد کے حوالے سے زیادہ واضح صورت حال کا انتظار کر رہی ہے۔
لیمبرگینی
یوٹاہ پولیس کے ایک اہلکار کے مطابق انہوں نے ہائی وے پر 30 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جھولتی ہوئی ایک گاڑی دیکھی اور روکے جانے پر اس میں سے ایک پانچ سال کا بچہ برآمد ہوا۔