لیبارٹری میں تیار ’مرر بیکٹیریا‘ سے زندگی کو خطرہ ہے، ماہرین معروف سائنسدانوں کے ایک بین الاقوامی گروپ نے ایک نئی رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ لیبارٹری میں تیار کردہ ’مرر بیکٹیریا‘ زمین پر تمام زندگیوں کو خطرے میں ڈال سکتا ہے۔